نئی دہلی،29فروری(ایجنسی) پانچ کروڑ سے زیادہ پی ایف اکاؤنٹ ہولڈروں اور Salaried کیلئے یہ انتہائی چونکانے والی خبر ہے. اب E PF
اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے اور ریٹائرمنٹ فنڈ پر بھی ٹیکس لگے گا. پیر کو سال 2016 کے بجٹ کا اعلان کرتے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے Provision دیا کہ 1 اپریل 2016 سے EPF اکاؤنٹ سے رقم نکالنے پر بھی ٹیکس لگے گا.